رنگ برنگا کے معنی

رنگ برنگا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَنْگ + بَرَن (ن غنہ) + گا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رنگ| کے بعد |ب| بطور حرف جار لگا کر فارسی اسم |رنگ| کے ساتھ |ا| بطور لاحقہ صفت لگانے سے مرکب |رنگ برنگا| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٩٧ء کو "دیوان ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رنگ برنگا کے معنی

١ - مختلف صورتوں یا وضع قطع کے، طرح طرح اور قسم قسم کے، گوناگوں۔

 وہ رنگ برنگے پھول بوٹے کیفیت جن کی آنکھ لوٹے (١٨٨٢ء، تفسیر عفت، ٥٥)

Related Words of "رنگ برنگا":