رنگیلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rangeeli meanings and details

رنگیلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَن (ن غنہ) + گی + لی }

تفصیلات

١ - رنگ دار۔, m["اخلاق باختہ عورت","انحطاط شدہ عورت","بدچلن عورت","پر تکلف","جوشیلی عورت","خراب عورت","خوش دل عورت","خوش طبع عورت","رنگ رلیاں","زرق برق"]

اسم

اسم نکرہ

رنگیلی کے معنی

١ - رنگ دار۔

رنگیلی or rangeeli english Translation

colourfuldepravedgiven to a life of pleasurejoviallewdlively

شاعری

  • رنگیلی سائیں تھے توں رنگ بھری ہے
    سگڑ سندر سہیلی گن بھری ہے
  • نہیں کیں تجھ ایسی سہیلی چھبیلی
    تج ایسی نہ اچھ سے جگت میں رنگیلی
  • بھلا قید خانے میں کیا دل لگے گا
    اگر آئے گی یاں رنگیلی چھبیلی
  • ترے قد سدرہ و طوبیٰ نمن سچلا سہتا جو
    لگے تو رس بھرے میوے رنگیلی تجکوں او دو کچ
  • رسیلی‘ رس بھری جادو نما تھی
    رنگیلی رنگ بھری‘ آہو نما تھی
  • اس رنگ رنگیلی مجلس میں‘ وہ رنڈی ناچنے والی ہو
    منہ جس کا چاند کا ٹکڑا ہو‘ اور آنکھ بھی مے کی پیالی ہو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!