رو بہ زوال کے معنی
رو بہ زوال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُو + بَہ + زَوال }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رو| کے ساتھ |بہ| بطور حرف جار لگا کر عربی اسم |زوال| لگا کر مرکب |روبہ زوال| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
رو بہ زوال کے معنی
١ - انحطاط کی جانب مائل، زوال پذیر، زوال آمادہ۔
"الامین کا اقتدار روبزوال ہونے لگا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٨٣:٣)