رو بہ عمل کے معنی

رو بہ عمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + بَہ + عَمَل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رو| کے ساتھ |بہ| حرف جار لگا کر عربی اسم |عمل| لگانے سے مرکب |رُو بہ عمل| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٥ء کو "جدید قانون بین الممالک کا آغاز"میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

رو بہ عمل کے معنی

١ - عمل میں لانا۔

"یہ اس کی شخصیت کی قدر شناسی ہے جو معجز نما فرق کو رو بہ عمل لاتی ہے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٢٧)