روئی کے معنی
روئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُو + ای }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٢ء کو "دیوان عبداللہ قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(صفت) ملائم","(صفت) ملایم","ایک پودے کے بیج کے بال، مع بیج کے کپاس کہلاتی ہے جب بیج نکال لیا جائے تو روئی","بنولا نکالی ہوئی کپاس","صاف کی ہوئی کپاس","کپاس کا پھول"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
روئی کے معنی
"ہمارے گاؤں کا انتظام بھی ایک مختار کے حوالے کر دیا۔ اب یہی طریقۂ کار روئی کے جنگل کے لیے اختیار کیا۔" (١٩٨٤ء، گردِراہ، ٢٥)
روئی کے جملے اور مرکبات
روئی کا گالا, روئی وستر, روئی کا پھوا, روئی دار
روئی english meaning
Cotton (carded or cleaned)cotton-wool; the white antTerms bellicosuscottonimplemented |A|
شاعری
- میں نے جو بیکسانہ مجلس میں جاں کھوئی
سر پر مرے کھڑی ہو شب شمع زور روئی - ڈوبتے چاند پہ روئی ہیں ہزاروں آنکھیں
میں تو رویا بھی نہیں‘ تم کو ہنسی کیوں آئی! - آنکھیں روئی ہوئی، آواز ہے بھرائی ہوئی، باتیں گھبرائی ہوئی
اس سے تو اور کسی بھید کا ملتا ہے پتا شاد قسمیں تو نہ کھا - تپا کیں یہ چھپ لگ کے غیروں کے ساتھ
خنک روئی ہم سے بھلا جی بھلا - ترش روئی سے نہ کیوں سیم تنوں کو ہو فروغ
روپ چاندی کا بدل جاتا ہے ترشائی سے - زینب یہ روئی شہ کے فادائی کے واسطے
جیسے بہن تڑپتی ہے بھائی کے واسطے - نئیں بات میری سستی تو تیری کوشی ہشیار ہو
بچروں گی ہو مایا ترا جہوں روئی بنچتا ہے نداف - بادل بھی بن نیر بنے ہیں روئی کے گالے
جیو جنتو کو پڑے ہوئے ہیں جینے کے لالے - بتوں ٹھڑے رہو تم اور سجدوں سے مناؤ میں
کہ خم روئی تمہاری مجھکو محراب عبادت ہو - تپاکیں یہ چھپ لگ کے غیروں کے ساتھ
خنک روئی ہم سے بھلا جی بھلا
محاورات
- آگ اور روئی کی کیا دوستی
- آٹھ کٹھوتی ٹھاپئے سولہ مکونی کھائے۔ اس کے مرے نہ روئیے گھر کا دلدر جائے
- اپنے باولوں روئیے دوسرے کے باولوں کو ہنسئے
- پتھر روئی کا گالا ہوجانا
- پیت تو ایسی کیجئے جیسے روئی کپاس جیتے جی تو سنگ رہے موے پہ ہووے ساتھ
- توا تگاری آگ جل ان ایندھن جت ہوئیں۔ بارادون اجاڑ میں بھوکے منکھ نہ روئیں
- جاڑا روئی سے جاتا ہے یا دوئی سے
- جاڑے کی مار بھاری رضائی یا بیگانی جائی۔ جاڑے میں روئی یا دوئی
- دمڑی کی روئی ٹکا دھنکوائی ۔ دمڑی کی روئی منگوائی ٹکا دیا اس کی دھنوائی
- راتوں روئی ایک ہی مرا یا موا