روایاتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word riwayati meanings and details

روایاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِوا + یا + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |روایت| کی جمع |روایات| کے آخر پر |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |روایاتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "ضرب کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

["رِوایات "," رِوایاتی"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

روایاتی کے معنی

١ - وہ تعلقات اور رسوم اور طور طریقے جو دنیا میں رائج ہیں۔

"روایاتی طریق کار کے ساتھ نیا انداز فکر اپنانے کی کوشش کی گئی ہے۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!