روایتاً

{ رِوا + یَتَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |روایت| کے ساتھ |اً| بطور لاحقہ تمیز لگانے سے |روایتاً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٣ء کو "اصناف سخن اور شعری ہیتیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

روایتاً کے معنی

١ - بطور نقل، بیان کے مطابق، روایتی طریقے سے۔

"موضوع کی بنا پر اصناف (مثلاً مرثیہ، واسوخت، شہر آشوب) کی شناخت محض روایتاً ہے۔" (١٩٨٣ء، اصناف سخن اور شعری ہیتیں، ١٣٣)