روزنامہ کے معنی

روزنامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ روز (و مجہول) + نا + مَہ }

تفصیلات

iفارسی اسم |روز| کے ساتھ اسی زبان سے ماخوذ ایک اسم |نامہ| ملا کر مرکب بنایا گیا ہے اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٢ء میں باغ و بہار میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آئے دن کا","خبر کا کاغذ","دن بھر کا","دن دن کا","دیکھئے: روزنامچہ","روز مرہ","روزانہ اخبار","روزمرہ کا","وہ جریدہ جو روزانہ شائع ہوتا ہو","ہر روز کا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

روزنامہ کے معنی

١ - روزنامچَہ۔

 روزنامہ میں لکھے جاتے ہیں جو اعمال نیک بہرِ مومن خُلد کی جاگیر کا پروانہ ہے (١٨٧٠ء، دیوان اسیر، ٣٣٦:٣)

٢ - وہ جریدہ جو روزانہ شائع ہوتا ہے، روزانہ اخبار۔

"اسٹیٹمین جسی حیثیت اور مرتبے کا روزنامہ اپنی ایک تازہ اشاعت (مورخہ ٢ فروری) میں لکھتا ہے۔" (١٩٣٥ء، خُطباتِ قائداعظم، ٨٥)

روزنامہ english meaning

An ephemerisday-bookjournaldiarya journal of daily transactions or expensesdaily account bookfoolish rich mangreedy simpleton

Related Words of "روزنامہ":