روسا کے معنی

روسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + سا }

تفصیلات

١ - ایک جنگلی گھاس جو قد آدم تک اونچی اور نوک دار ہوتی ہے اس میں پھول بھی آتے ہیں اور کثرت سے بیج بھی جو خوشبودار ہوتے ہیں، عطر ساز انہیں کام میں لاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "روسا":