سروس کمیشن کے معنی
سروس کمیشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + وِس + کَمی + شَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |سروس| کے ساتھ انگریزی ہی سے ماخوذ اسم |کمیشن| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٤ء سے "دفتری مراسلت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سروس کمیشن کے معنی
١ - پبلک سروس کمیشن کی تخفیف۔
"حسب ہدایت، سروس کمیشن کے سیکریٹریٹ کے کام کے لیے مندرجہ ذیل عارضی اسامیوں کو مورخہ . کی مدت تک کے لیے وضع کرنے کی صدر کی منظوری ارسال کی جاتی ہے۔" (١٩٨٤ء، دفتری مراسلت، ٢٦)