روسٹ کے معنی
روسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ روسْٹ (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں اسم ہے اور بطور فعل نیز بطور صفت بھی مستعمل ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٥ء میں "مکتوباتِ عبدالحق" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Roast "," روسْٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
روسٹ کے معنی
"روسٹ گفتگو میں مستعمل ہے جیسے روسٹ مُٹن" (١٩٥٥ء، اردو دخیل یورپی الفاظ، ٢٣٧)