روشن دان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word roshan-daan meanings and details

روشن دان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَو (واؤ لین) + شَن + دان }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم صفت |روشن| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ لاحقہ ظرفیت |دان| ملانے سے مرکب کیا گیا ہے۔ اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دھوان نکلنے یا روشنی آنے کا موکھا","ہوا دان"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

روشن دان کے معنی

١ - وہ موکھا جو مکان میں روشنی اور ہوا اندر آنے اور خراب ہوا باہر نکلنے کے لیے (عموماً چھت کے قریب دیوار میں) بنایا جاتا ہے، فراغ روزن۔

"البتہ مچھلی دیوار میں روشن دان ضرور تھا اس سے ہوا اور روشنی تو کیا آتی، صرف یہ اندازہ ہو جاتا کہ دن ہے یا رات۔" (١٩٨٤ء، کیمیا گر، ٨٧)

روشن دان or roshan-daan english Translation

A hole for admitting lighta skylight

شاعری

  • خود تو آئی ہے مندر میں
    من اس کا ہے گڑیا گھر کے روشن دان
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!