روٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rotor meanings and details

روٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رو (و مجہول) + ٹَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "پیٹرول انجن" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Rotor "," روٹَر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : روٹَرْز[رو (و مجہول) + ٹَرْز]

روٹر کے معنی

١ - برقی موٹر یا جنریٹر کا گردش کرنے والا حصہ یا استوانہ۔

"اسی سرکٹ میں ایک ڈسٹری بیوٹر کیپ فٹ ہوتی ہے۔" (١٩٧٥ء، پیٹرول انجن، ١١٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!