روٹری مشین کے معنی

روٹری مشین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رو (و مجہول) + ٹَری + مَشِین }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |روٹری| اور |مشین| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "چاول، دستور کاشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : روٹَری مَشِینیں[رو (و مجہول) + ٹَری +مَشی + نیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : روٹَری مَشِینوں[رو (و مجہول) + ٹَری +مَشی + نوں (و مجہول)]

روٹری مشین کے معنی

١ - ٹربائن والی، روٹر والی مشین۔

"کھیت سے جڑی بوٹیوں کا انسداد بخوبی ہو جاتا ہے خاص طور پر جب کہ روٹری مشین کا استعمال کیا جائے۔" (١٩٧٠ء، چاول، دستور کاشت، ٦٨)