روڈ پرمٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word road permit meanings and details

روڈ پرمٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ روڈ (و مجہول) + پَر + مِٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |روڈ| اور |پرمٹ| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

روڈ پرمٹ کے معنی

١ - شاہراہ پر گاڑی چلانے کا اجازت نامہ۔

"پرمٹ کے مرکبات مثلاً پرمٹ آفس، پرمٹ آفیسر، روڈ پرمٹ وغیرہ اردو میں مستعمل ہیں۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!