روپے کے معنی
روپے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُو + پے }
تفصیلات
١ - روپیہ کی جمع نیز مغیرہ حالت۔, m["جمع روپیہ کی","س۔ رُوپ، چاندی"]
اسم
اسم نکرہ
روپے کے معنی
١ - روپیہ کی جمع نیز مغیرہ حالت۔
روپے کے جملے اور مرکبات
روپے کا توڑا, روپے والا
روپے english meaning
dinner
شاعری
- سنا روپے کی چوری میں نہ جانوں
چراتا ہوں او یاقوت خزانہ - آگے سائل کے تو کرے بہ زمیں
اشرفی اور روپے کی یوں بکھرنت - گلیوں میں ہمیں ڈھونڈھتے پھرتے ہیں خریدار
برسے ہے پڑی کوڑی، روپے ، پیسوں کی بوچھار - آگے جو بنایا تو بکا تیس روپے سیر
اور گہکی گئے لے اسے پچیس روپے میر - دس روپے وہ مجھے دلاتے ہیں
کہیے اب آپ کیا لگاتے ہیں - بن بیٹھے ہیں دولھا دلہن اس وقت جو ہم تم
تو لاکھ روپے کا تو بندھے مہر دو گانا - دن رات چھٹی کے ہونے تک من خوش کیا لوگ لگائی کا
بھر تھال روپے اور مہریں دیں جب نیگ چکایا دائی کا - سونے روپے میں جو لد جائیں گنواروں کی طرح
٫٫دھام،، گھر کو کہیں نزدیک کو بولیں وونِکٹ - رازلا یار جب بولا مرا آنا روپے پر ہے
تم ہم بولے کہ منہ دیکھو روپے کے سولہ آنے ہیں - دیکھیا شاہ دونوں کے تئیں جونجھا
سونے ہور روپے کے دو کرسیاں منگا
محاورات
- آبرو ساری (دولت) روپے کی ہے
- اب تو روپے کی ذات ہے
- ایسا جیسے روپے کے ٹکے بھنا لیے
- ایسا جیسے روپے کے ٹکے بھنالئے
- ایک بچے کی ماں اور سو روپے کی پونجی کیا
- ایک بچے کی ماں کیا اور سو روپے کی پونجی کیا
- جان کا منہ نہیں کرتے روپے کا منہ کرتے ہیں
- رانڈ کو بیٹے کا بل رنڈوے کو روپے کا بل
- روپیہ والے کو روپے کی آس۔ موکو رام کی آس
- روپے والے کی ہمیشہ پوچھ ہے