روپے کا بھوکا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rupay ka bhooka meanings and details

روپے کا بھوکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + پے + کا + بُھو + کا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |روپیہ| کی جمع |روپے| کے ساتھ حرف اضافت |کا| لگا کر سنسکرت سے ماخوذ صفت |بھوکا| لگانے سے مرکب |روپے کا بھوکا| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٩ء کو "جوہر قدامت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : رُوپے کی بُھوکی[رُو + پے + کی + بُھو + کی]
  • واحد غیر ندائی : رُوپے کے بھوکے[رُو + پے + کے + بُھو + کے]
  • جمع : رُوپے کے بھوکے[رُو + پے + کے + بُھو + کے]
  • جمع غیر ندائی : رُوپے کے بھوکوں[رُو + پے + کے + بُھو + کوں (و مجہول)]

روپے کا بھوکا کے معنی

١ - پیسے کا حریص، دولت کا لالچ رکھنے والا۔

"مغلانی روپے کی بھوکی نہ تھی سمجھتی تھی اور ٹھیک جانتی تھی۔" (١٩١٩ء، جوہر قدامت، ٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!