روکھ کے معنی
روکھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُوکھ }
تفصیلات
١ - پیڑ، درخت۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
روکھ کے معنی
١ - پیڑ، درخت۔
روکھ کے جملے اور مرکبات
روکھ جوئیں, روکھ چڑھا
روکھ english meaning
A treea treeone descended from Hazrat Ali |A|
شاعری
- جمیا خیال اس دہات گاتا اتھا
جوہر روکھ کوں حال آتا تھا - دھوپ سے گو کہ وہ گیا ہے سوکھ
روکھ جس جا نہیں ارنڈ ہے روکھ
محاورات
- آرام کی روکھی ہزار نعمت ہے
- ان کے چاٹے (پیڑ تک باقی) روکھ نہیں رہے
- باہر کی چکنی چپڑی سے گھر کی روکھی ہی بھلی
- بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا (بچھونا) تکیہ
- بھوکے ہو تو ہرے ہرے روکھ دیکھو
- بے حیا کے نیچے روکھ جما اس نے کہا چھاؤں ہوئی
- پرجاہے جڑ راج کی راجہ ہے جوں روکھ۔ روکھ سوکھ کر گرپڑے جب جڑجائے سوکھ
- تیلی خصم کرا اور پھر بھی روکھا ہی کھایا
- جو کوست بیری مرے اور من چتوے دھن ہوئے۔ جل ماں گھی نکسن لاگے تو روکھا کھائے نہ کوئے
- جہاں روکھ نہیں وہاں ارنڈ (پردھان) ہی روکھ