رہ گزر کے معنی
رہ گزر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَہ + گُزَر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رہ| کے ساتھ فارسی مصدر |گزردن| سے |گزر| صیغہ امر بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )
رہ گزر کے معنی
١ - راہ گزار، راستہ۔
جانے کس رہ زر پہ بیٹھا ہوں ہے نہ جانے کہاں مری منزل (١٩٨٣ء، حصار انا، ١٦٩)