رہ گیر کے معنی
رہ گیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَہ + گِیر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رہ| کے ساتھ |گرفتن| مصدر سے |گیر| صیغہ امر بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب |رہ گیر| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "مراثی انیس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : رَہ گِیروں[رَہ + گی + روں (و مجہول)]
رہ گیر کے معنی
١ - وہ شخص جو کسی راستے سے گزرے، راستہ چلنے والا، راستہ چلتا (شخص)، مسافر۔
لا سے الا اللہ تک گر لو نہ دے اس کا جمال منزلوں کا فیصلہ رہ گیر کر سکتا نہیں (١٩٧٩ء، دریا آخر دریا ہے، ٢٦)