رہائشی کے معنی
رہائشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَہا + اِشی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم رہائش کے آخر پر |ی| بطور لاحقہ نسبتی لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢١ء میں "رپورٹ نیشنل کانگرس منعقدہ احمد آباد" میں مستعمل ملتا ہے۔
["رَہائِش "," رَہائِشی"]
اسم
صفت نسبتی
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : رَہائِشیوں[رَہا (فتحہ ر مجہول) + ئِش + یوں (و مجہول)]
رہائشی کے معنی
١ - رہنے یا قیام کرنے کا۔
"کھدر کا فرش، بورئیے کے رہائشی خیمے . سادگی اور سلیقے سے انسانی ضروریات بہم پہنچائی گئی تھیں۔" (١٩٢١ء، رپورٹ نیشنل کانگریس، منعقدہ احمد آباد، ٧١)
رہائشی english meaning
["Resident"]