رہن سہن کے معنی

رہن سہن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَہَن (فتحہ ر مجہول) + سَہَن (فتحہ س مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اردو مصدر |رہنا| کے حامل مصدر |رہن| کے ساتھ ہندی فعل متعدی |سہنا| کا حاصل مصدر |سہن| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٦ء میں "آشفتہ بیانی میری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["طرز زندگی","طریق زیست"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

رہن سہن کے معنی

١ - روانہ زندگی گزارنے کا طور، ڈھنگ۔

"ثقافت میں . رہن سہن کے طور طریقے . ادب اور فنون لطیفہ سبھی کچھ شامل ہیں۔" (١٩٨٨ء، افکار، کراچی، جنوری، ١٤)