رہنما کے معنی

رہنما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَہ (فتحہ ر مجہول) + نُما }

تفصیلات

١ - راستہ دکھانے والا۔, m[]

اسم

صفت ذاتی

رہنما کے معنی

١ - راستہ دکھانے والا۔

رہنما کے جملے اور مرکبات

رہنما اصول, رہنما تار

شاعری

  • نہ جانے قافلے والے خفا ہیں کیوں مجھ سے
    میں صرف ایک مسافر ہوں‘ رہنما تو نہیں
  • بظاہر رہنما ہیں اور دل میں بدگمانی ہے
    ترے کوچے میں جو جاتا ہے آگے ہم بھی ہوتے ہیں
  • نبی کا یک محبت تھا سو بس کر باٹ پڑتا تھا
    بزاں کر آپی کیتے ہیں(سب)اس کو رہنما رافع
  • نبی کا یک محبت تھا سو بس کر باٹ پڑتا تھا
    بزاں کر آپ کیتے ہیں(سب؟)اس کوں رہنما رافع
  • برنگ گرد باد اس کوں کرے عالم میں سرگرداں
    جسے عشق بلا انگیز خوباں رہنما ہووے
  • سن رہے ہیں وہ صدا‘ وہ دعوت صدق و رشاد
    رہنما جس کا سکوت شب ہے مرکب دوش باد
  • کی جامِ جمشید جیوں جمجا
    دیکھا یک طریقت کیا رہنما
  • کیا جام جمشید جیوں جمجا
    دیکھا یک طریقت کیا رہنما
  • ولی مشکل نہیں ہرگز پہنچنا آب حیواں کوں
    اگر خضز خط خوباں ہمارا رہنما ہووے
  • ہادی علی رفیق علی رہنما علی
    یاور علی ممد علی آشنا علی

Related Words of "رہنما":