ری ایکشن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word reaction meanings and details

ری ایکشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ری + اَیک + (ی لین) + شَن }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "پریکٹیکل انجینئرز ہینڈ بک" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Reaction "," ریاَیکْشَن"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ری ایکشن کے معنی

١ - جوابی عمل، ردعمل۔

"اس کی کھسر پھسر سن کر اس نے قلم ہاتھ سے رکھ دیا تھا، اور جلبلا کر سوچا تھا |ہونہہ، سیاسی تھی کہ ری ایکشن تھا، ری ایکشن۔" (١٩٨١ء، چلتا مسافر، ١٤٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!