ریڈیو آرٹسٹ کے معنی

ریڈیو آرٹسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) + آر + ٹِسْٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ریڈیو| اور |آرٹسٹ| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "زمیں اور فلک اور" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ریڈْیو آرٹِسْٹس[ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) + آر + ٹِسْٹِس]
  • جمع غیر ندائی : ریڈْیو آرْٹِسْٹوں[ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) + آر + ٹِس + ٹوں (و مجہول)]

ریڈیو آرٹسٹ کے معنی

١ - ریڈیائی پروگراموں میں کام کرنے والا فن کار۔

"تامل کیا اور پھر کہا صاحب یہ بے اختیاری ہے ویسے میں ریڈیو آرٹسٹ بھی ہوں۔" (١٩٨٤ء، زمیں اور فلک اور، ٤٧)