ریڈیو سیٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word radio set meanings and details

ریڈیو سیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) + سَیٹ (ی لین) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ریڈیو| اور |سیٹ| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٤ء کو "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ریڈْیو سَیٹْس[ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) + سَیٹْس (ی لین)]
  • جمع غیر ندائی : ریڈْیو سَیٹوں[ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) + سے (ی لین) + ٹوں (و مجہول)]

ریڈیو سیٹ کے معنی

١ - ایک لاسلکی آلہ جو کسی نشرگاہ سے نشر ہونے والی آواز کی لہروں کو فضا سے موصول کرتا اور دوبارہ اجاگر کر کے سناتا ہے (پیغام رسانی کے کام بھی آتا ہے) ریڈیو سیٹ، ریڈیو رسیور۔

"آج بھی ریڈیو سیٹ ہے میرے پاس فرش کے نیچے۔" (١٩٧٥ء، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)، ٤٨٥:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!