زاویائی اسراع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word زاویائی اسراع meanings and details
زاویائی اسراع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زا + وِیا + ای + اِس + راع }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |زاویائی| کے ساتھ عربی اسم |اسراع| لگانے سے مرکب |زاویائی اسراع| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "مبادیات طبیعیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
زاویائی اسراع کے معنی
١ - [ سائنس ] گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار، زاویائی رفتار کی تبدیلی کی شرح۔
"زاویائی اسراع سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کسی گھومنے والے جسم کی زاویائی اسپیڈ بڑھ رہی ہے یا گھٹ رہی ہے۔" (١٩٦٧ء، مبادیات طبیعیات، ١٥٦)