زخم باطن کے معنی

زخم باطن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَخ + مے + با + طِن }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زخم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |باطن| لگانے سے مرکب اضافی |زخم باطن| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٢ء کو "خرد افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

زخم باطن کے معنی

١ - روحانی تکلیف، اندرونی زخم، اندر کی تکلیف۔

"غرض کسی طرح میں نے درد دل کی دوا نہ پائی زخم باطن کا مرہم نہ دیکھا۔" (١٨٠٢ء، خرد افروز، ١٧)