زخم زن کے معنی
زخم زن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَخْم + زَن }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زخم| کے ساتھ فارسی مصدر |زدن| سے فعل امر |زن| لگانے سے مرکب |زخم زن| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
زخم زن کے معنی
١ - زخم دینے والا۔
جن خنجر پرم کا مارے گلین جمیانے یاراں سچیں کہو تم وہ زخم زن کہاں ہے (١٥٦٤ء، حسن شوقی، دیوان، ١٧١)