زر اندوزی کے معنی
زر اندوزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَر + اَن + دو (و مجہول) + زی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زر| کے ساتھ فارسی صفت |اندوز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |زر اندوزی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتے ہیں۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
زر اندوزی کے معنی
١ - دولت یا روپیا پیسا جمع کرنا، پس انداز کرنا۔
"انھوں نے براہ راست دراندوزی اور استحصال کے عمل کو فروغ بخشا تھا۔" (١٩٨٦ء، مطالعۂ اقبال کےچند پہلو، ١٧٦)