زر پاشی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zar-paashi meanings and details

زر پاشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَر + پا + شی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زر| کے ساتھ فارسی مصدر |پاشیدن| سے صیغۂ امر |پاش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سےمرکب |زرپاشی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٠ کو "برید فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : زَرْ پاشِیاں[زَر + پا + شِیاں]
  • جمع غیر ندائی : زَرْ پاشِیوں[زَر + پا + شِیوں (و مجہول)]

زر پاشی کے معنی

١ - دولت لٹانا، سخاوت اور فیاضی کا مظاہرہ کرنا، بے دریغ پیسہ خرچ کرنا۔

"اس قسم کے کام امراء اور سلاطین زمانہ کی زرپاشیوں سے انجام پائے ہیں۔" (١٩٨٦ء، حیات سلیمان، ١٣٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!