زاویائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zāviyāī meanings and details

زاویائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زا + وِیا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زاویہ| کی |ہ| کو |ا| سے بدل کر |ئی| بطور لاحقۂ نسبت و صفت لگانےسے |زاویائی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو"عالمی تجارتی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

زاویائی کے معنی

١ - کونا، گوشہ، زاویہ سے نسبت رکھنے والا، زاویے کا، زاویے والا۔

"سورج کا زاویائی فرق گردش زمین کی وجہ سے خط جدی و خط سرطان کے درمیان ہوتا رہتا ہے۔" (١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٥٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!