زراعتی بنک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zaraati bank meanings and details

زراعتی بنک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زِرا + عَتی + بَنْک (ن غنہ) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |زراعتی| کے ساتھ انگریزی اسم |بنک| لگانے سے مرکب |زراعتی بنک| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

زراعتی بنک کے معنی

١ - وہ مخصوص بینک جو کھیتی باڑی کے لیے کسانوں کو قرضہ دیتے ہیں۔

"خرید کردہ اراضی کوحکومت کسانوں کے ہاتھ فروخت کر دیتی تھی اور قیمت پندرہ سال میں مساوی قسطوں میں زراعتی بینک کے توسل سے وصول کرتی تھی۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٥٧:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!