زرتار کے معنی
زرتار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَر + تار }
تفصیلات
iفارسی زبان سےماخوذ اسما |زر| پر مشتمل مرکب |زرتار| اردو میں بطور صفت اور گاہےبطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر ), صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- ["جمع : زَرتاریں[زَر + تا + ریں (ی مجہول)]","جمع غیر ندائی : زَرتاروں[زَر + تا + روں (و مجہول)]"]
- ["جمع : زَرتاریں[زَر + تا + ریں (ی مجہول)]","جمع غیر ندائی : زَرتاروں[زَر + تا + روں (و مجہول)]"]
زرتار کے معنی
["١ - سونے کا تار، سنہری تار۔","٢ - [ نباتیات ] پودوں کا باریک دھاگے نما ریشہ جس پر زیرۂ گل لگا ہو۔"]
["\"کانوں میں سرس کے پھولوں کا جھومر ہونا چاہیے جس کے زرتار گالوں کوچوم رہے ہوں۔\" (١٩٣٨ء، شکنتلا (اختر حسین رائے پوری)، ١٥٧)","\"رشتک یا زرتار یہ باریک دھاگے نما ریشہ ہے جس پر زردان لگا ہوتا ہے۔\" (١٩٦٤ء، ابتدائی نباتیات، ٨٧)"]
["١ - سنہرا، چمکیلا، درخشاں۔"]
[" سراپا آزاد دستار گراں کے بار سے اور تن نا آشنا تھا خرقۂ زرتار سے (١٩٧١ء، سبطین (تذکرۂ شعرائے بدایوں)، ٣٩٩:١)"]
زرتار کے مترادف
بادلا
زرتار english meaning
["gold wire"]