زرپرستی کے معنی
زرپرستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَر + پَرَس + تی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زر| کے ساتھ فارسی صیغہ امر |پرست| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانےسےمرکب |زرپرستی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٢ء کو "الحمد" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : زَر پَرَسْتِیوں[زَر + پَرَس + تِیوں (و مجہول)]
زرپرستی کے معنی
١ - روپے پیسے کی پوجا کرنا، دولت کی حرص۔
میں، کہ میرے شعور کا خورشید زرپرسستی کی ظلمتوں کا شکار (١٩٥٢ء، تشنگی کا سفر، ٨٩)