زشت روئی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zisht-rooi meanings and details

زشت روئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زِشْت + رُو + ای }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |زشت| اور اسم |رو| کے ساتھ |ئی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |زشت روئی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٩ء کو "اخبار رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد روئی","بد شکلی","بد قطعی","بد ہیئتی","بھونڈا پن","بھیانک پن","صورت خراب ہونا","گھناؤنا پن","وحشت انگیزی","ہیبت ناکی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

زشت روئی کے معنی

١ - بدصورتی، بدشکلی۔

"حسن تو پردہ میں چھپ سکتا ہے اور شاید زشت روئی بھی چھپ سکتی ہے۔" (١٩٨٥ء، مولانا ظفر علی خاں بہ حیثیت صحافی، ١٧٨)

زشت روئی or zisht-rooi english Translation

(archaic) (usu. sleeveles) waistcoat

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!