خضر کے معنی
خضر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
راہ نما
تفصیلات
m["سبز ہونا","(خَضِرَ ۔ سبز ہونا)","ایک پیغمبر کا نام جن کا معجزہ یہ تھا کہ جہاں بیٹھتے وہاں سبزہ نمودار ہوجاتا یا جس جگہ سے گزر جاتے وہ جگہ ہمیشہ سرسبز و شاداب رہتی","مسلمانوں کے اعتقاد کے بموجب ایک پیغمبر جنہوں نے آب حیات پیا ہے اور قیامت تک زندہ رہیں گے"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکا
خضر کے معنی
خضر حیات
خضر english meaning
| okaya Prophet of the Moses periodall rightleaderOKwell-donewell-saidKhizar
شاعری
- وہ دشتِ خوفناک رہا ہے مرا وطن
سُنکر جسے خضر نے سفر سے حذر کیا - ہم تو گمراہ جوانی کے مزوں پر ہیں میر
حضرتِ خضر کو ارزانی ہو پیری کا مزا - اب کہیں جنگلوں میں ملتے نہیں
حضرتِ خضر مرگئے شاید - منزل کی میر اس کی کب راہ تجھ سے نکلی
یاں خضر سے ہزاروں مر مرگئے بھٹک کر - مت دشتِ محبت میں قدم رکھ کہ خضر کو
ہر گام پہ اُس رہ میں سفر سے حذر آوے - ہوتا نہیں ہے اُس لب نو خط پہ کوئی سبز
عیسیٰ و خضر کیا سبھی یکبار مرگئے - جو موقع مل گیا تو خضر سے یہ بات پوچھیں گے
جسے ہو جستجو اپنی وہ بچارے کہاں جائیں - لازم نہیں کہ خضر کی ہم پیروی کریں
مانا کہ اک بزرگ ہمیں ہمسفر ملے - ہو عمرِ خضر بھی تو کہیں گے بوقتِ مرگ
ہم کیا رہے‘ یہاں ابھی آئے‘ ابھی چلے - خضر نے گم کردہ رہ کو آلیا
حاصل مطلب نے مطلب پالیا
محاورات
- پیٹ ہے یا خواجہ خضر کی زنبیل
- حضرت خضر مل گئے
- خضر را با پیرہن دوزی چہ کارا
- خضری خبر سچی ہوتی ہے
- خواجہ خضر بیڑا پار
- دھوبی چھوڑ سقا کیا رہی خضر کے گھاٹ
- مری بھیڑ خواجہ خضر کے نام
- موئی بھیڑ خواجہ خضر کے نام
- ناؤ خضر نے ڈبوئی۔ ناؤ کس نے ڈبوئی خواجہ خضر نے
- کھائیں پئیں گھر اپنے رہیں خضر کی گھاٹ