زعم ناقص کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zعم-e-naaqis meanings and details

زعم ناقص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَع + مے + نا + قِص }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زعم| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی صفت |ناقص| لگانے سے مرکب توصیفی |زعم ناقص| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٦٩ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

زعم ناقص کے معنی

١ - گمان بے جا، حقیر رائے، ناچیز فہم، نا چیز رائے۔

"حضور جو فرمائیں درست ہے مگر میرے زعم ناقص میں غالب کے شعر کا مطلب وہی ہے جو میں کہہ رہا ہوں۔" (١٩٦٩ء، مہذب اللغات، ٢١٩:٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!