زنخدانی کے معنی
زنخدانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَنَخ + دا + نی }
تفصیلات
iفارسی زبان کے لفظ |زنخداں| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |زنخدانی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٧ء کو "حملات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔
["زَنَخْداں "," زَنَخْدانی"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
زنخدانی کے معنی
١ - ٹھوڑی سے متعلق، ٹھوڑی تک۔
"داڑھی کو جو فقط زنخدانی تھی خلاف وضع جان کر ترشوانا۔" (١٨٤٧ء، حملات حیدری، ٦١٦)