زمام حکومت کے معنی
زمام حکومت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَما + مے + حُکُو + مَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زمام| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |حکومت| لگانے سے مرکب اضافی |زمام حکومت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "مضامین فرحت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
زمام حکومت کے معنی
١ - حکومت کی باگ دوڑ۔
"ادب کی دنیا میں زمام حکومت آپ نے سنبھال رکھی ہے۔" (١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ١٣)