زمردی کے معنی
زمردی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زُمُر + رُدی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زمرد| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت و صفت لگانے سے |زمردی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "مراثی انیس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
زمردی کے معنی
١ - جواہرات میں سے ایک سبز رنگ کا پتھر جو زیورات میں استعمال ہوتا ہے؛ (مجازاً) سبز رنگ کا۔
پھیلیں تو زمردی فضائیں آنکھوں سے لگائے مسکرائیں (١٩٨٤ء، سمندر، ٤٢)
زمردی کے مترادف
سبز
زمردی کے جملے اور مرکبات
زمردی پلاؤ