زمام کار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zimaam-e-kaar meanings and details

زمام کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَما + مے + کار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زمام| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم |کار| لگانے سے مرکب اضافی |زمام کار| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء کو "بال جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

زمام کار کے معنی

١ - کاموں کی باگ دوڑ، مراد : ذمہ داری۔

"بہرحال اس وقت زمام کار عوام کے منتخب نمائندوں کے ہاتھ میں ہے۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٨، جنوری، ٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!