زمرہ کے معنی

زمرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زُم + رَہ }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ اسم |زمر| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |زمرہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بین بجانا","آدمیوں کا گروہ یا جماعت","ہم راہی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : زُمْرے[زُم + رے]
  • جمع : زُمْرے[زُم + رے]

زمرہ کے معنی

١ - گروہ، جماعت، سلسلہ، جتھا، ٹولی، ساتھی، ہم راہی، بھیڑ۔

"باوجود کسی منصب پر سرفراز ہو کر مقربین خاص کے زمرہ میں شامل ہو سکتے۔" (١٩٨٦ء، جوالامکھ، ١٣٥)

زمرہ کے مترادف

درجہ, گروہ, جماعت, ذیل

بھیڑ, بِھیڑ, جتھا, جماعت, حزب, درجہ, دستہ, زَمَرَ, ساتھی, سلسلہ, شعبہ, فریق, فوج, گروہ, ٹولہ, ٹولی

زمرہ کے جملے اور مرکبات

زمرہ بندی

زمرہ english meaning

companybodytrooplegioncrowdmultitudenumber (of persons)angelicvirtuous

شاعری

  • شیخ صاحب کے ہیں نزدیک وہ خاصان خدا
    خدمتی ان کے ہیں جو زمرہ خدام میں خاصی

Related Words of "زمرہ":