زود اثر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zood-asar meanings and details

زود اثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زُود + اَثَر }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |زود| کے ساتھ عربی اسم |اثر| لگانے سے مرکب |زود اثر| بنا۔ اردو میں بطور |زود اثر| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "فلسفہ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زود اثر کے معنی

١ - فوراً اثر کرنے والا، جلد تاثیر کرنے والا۔

"اکثر حکایتیں بر سبیل تمثیل لکھی ہیں جو تربیت اخلاق کے لیے نہایت دل چسپ اور زود اثر ہیں۔" (١٩٧٢ء، مقالات اختر، ١٠٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!