زہر خند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zahr-khand meanings and details
زہر خند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَہْر + خَنْد (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |زہر| کے ساتھ فارسی مصدر |خندیدن| سے مشتق صیغۂ امر |فرخند| سے |زہر خند| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٦ء کو "دفتر فصاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پر مجبور ہنسی","تلخ ہنسی","زہر ملی ہوئی مسکراہٹ","طنزیہ مسکراہٹ یا ہنسی","ننداپورن ہنسی","وہ ہنسی جو غصّے، ناگواری یا شرمندگی کے سبب ہو"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر )
زہر خند کے معنی
١ - وہ ہنسی جو غصے، ناگواری یا شرمندگی کے سبب ہو، زہر ملی ہوئی مسکراہٹ، تلخ ہنسی، طنزیہ مسکراہٹ یا ہنسی۔
"اس کی چھاتی سے خون ابھی تک رس رہا تھا، اسے دیکھ کر آنند کے چہرے پر ایک زہر خند کے نقوش پھیلنے لگے۔" (١٩٨٤ء، اور انسان مر گیا، ١٦٠)
محاورات
- زہر خند کرنا
- زہر خند ہونا