زہر قاتل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zahr-e-qaatil meanings and details

زہر قاتل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَہ + رے + قا + تِل }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |زہر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |قاتل| لگانے سے مرکب توصیفی |زہر قاتل| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سم قاتل","سِمّ قاتل","مار ڈالنے والا زہر","مہلک زہر","مُہلک زہر","وہ زہر جس کے کھانے سے انسان مر جائیں","وہ زہر جس کے کھانے سے انسان مرجائے","ہلاک کر دینے والا زہر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زہر قاتل کے معنی

١ - مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل۔

"وہ ادب کے لیے مقصد کو زہر قاتل سمجھتے ہیں اور جمالیاتی مسرت بھی دراصل ادب کا مقصد نہیں۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٨٥)

زہر قاتل or Zahr-e-qaatil english Translation

deadly poisonfinishedmanufacturedreadymade

شاعری

  • زہر قاتل عشق زلف آئینہ رخسار ہے
    لاکھ بسوے مار ہی ڈآلیگی حیرانی مجھے
  • سبز چہرے نے ترے اے سبز بخت
    زہر قاتل ہو کیا جیو لخت لخت
  • رہے محروم تیری زلف کے مہرے سوں وہ دائم
    جو کئی تیرے نین کوں زہر قاتل کر نہیں گنتے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!