زیر انتظام کے معنی

زیر انتظام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + رے + اِن + تِظام }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |انتظام| لگانے سے مرکب توصیفی|زیرانتظام| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "بھارت میں قومی زبان کا نفاذ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زیر انتظام کے معنی

١ - انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا۔

"مرکزی سرکار کی ملکیتی یا اس کے زیرانتظام کمپنیاں اور کارپوریشنیں بھی بیورو کے حوالے کر دی جائیں۔" (١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ١٨٣)