زیر عمل کے معنی

زیر عمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + رے + عَمَل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |عمل| لگانے سے مرکب توصیفی |زیر عمل| بنا۔ اردو میں متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٤ء کو "معاشی و تجارتی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

زیر عمل کے معنی

١ - جس پر عمل کیا جائے، عمل پذیر۔

"بہ ذریعۂ معاش اس وقت ایسے ہی دور افتادہ علاقوں میں زیر عمل ہے۔" (١٩٦٤ء، معاشی و تجارتی جغرافیہ، ١٣)

زیر عمل کے مترادف

زیر نگیں

Related Words of "زیر عمل":