زیر قلم کے معنی
زیر قلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زے + رے + قَلَم }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |قلم| لگانے سے مرکب توصیفی |زیر قلم| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٢ء کو "طلسم شایاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایڈیٹری میں","زیرِ نگیں","معرضِ تحریر میں"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), متعلق فعل
زیر قلم کے معنی
["١ - زیرنگیں، محکوم۔"]
["\"چھ برس میں دور دور تک کے ملک زیر قلم ہو گئے۔\" (١٨٨٣ء، دربار اکبری، ٤٥)"]
["١ - زیر ادارت، ایڈیٹری میں، معرض تحریر میں۔"]
["\"رسالہ النساء انہیں کے زیر قلم و زیر حمایت ہے دکن کا یہ پہلا زنانہ پرچہ ہے۔\" (١٩٢٦ء، حیات فریاد (دیباچہ)، ٤٠)"]