ہڈیاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word haḍḍiyaan meanings and details

ہڈیاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ہَڈ + ڈِیاں }

تفصیلات

١ - ہڈی کی جمع۔, m["ہڈی کی جمع"]

اسم

اسم نکرہ

ہڈیاں کے معنی

١ - ہڈی کی جمع۔

ہڈیاں or haḍḍiyaan english Translation

Bones

شاعری

  • ہڈیاں ہیں کئی لپٹی ہوئی زنجیروں میں
    لئے جاتے ہیں جنازہ ترے دیوانے کا
  • کیوں آسمان پر نہ چڑھے مغز کا دماغ
    کھانے کو ہڈیاں سگ کوے بناں جھکا
  • سر گرم سوز عشق رہے ہے یہ مثل شمع
    تن گھل گیا ہے اور پگھلتی ہیں ہڈیاں
  • گھلائے گا مری یوں ہڈیاں جو تو اے غم
    پس فنا سگ یار آکے کھائے گا پھر کیا
  • ذرا سا خار وخس‘ کچھ ہڈیاں بوسیدہ مردوں کی
    مزین ہے عجب سامان سے ایواں تربت کا سحر

محاورات

  • اپنی ہڈیاں پیلتی ہے
  • ایسا زد و کوب کیا کہ ہڈیاں سرمہ ہوگئیں
  • پرانی ہڈیاں اکھیڑنا
  • گوشت ‌کھا لیتے ‌ہیں ‌ہڈیاں ‌پھینک ‌دیتے ‌ہیں
  • مردوں کی ہڈیاں اکھیڑنا
  • مردوں کی ہڈیاں چچوڑنا
  • مردوں کی ہڈیاں چھچھوڑنا
  • مٹھی برابر ہڈیاں اور دعوےٰ یہ
  • ہڈیاں بہشت میں ہوں
  • ہڈیاں توڑنا ۔ ہڈی پسلی توڑنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!